تازہ تر ین

فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ عالمی باکس آفس پر بھی چھا گئی

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستانی میگا بجٹ فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ نے تین دن میں پانچ ممالک کےاندر 19 کروڑ روپے کا بزنس کرلیا۔
فلم نے برطانیہ، کینیڈا اور امریکا میں کئی پنجابی اور بھارتی فلموں کو پیچھے چھوڑ دیا۔
’مولا جٹ‘ بین الاقوامی ویب سائٹ آئی ایم ڈی بی پر 9.5 ریٹنگ کے ساتھ پاکستان کی سب سے مقبول ترین فلم بن گئی ہے۔
بلاک بسٹرفلم دیکھنے کےلیے سنیما گھروں میں لمبی قطاریں ہیں اور شائقین فلم دوبارہ دیکھنے کے لیے بھی تیار ہیں۔
فلم کی کاسٹ میں فواد خان، ماہرہ خان، حمزہ علی عباسی، حمائمہ ملک، گوہر رشید اور دیگر شامل ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain