تازہ تر ین

ایک چور جس کی چوری ثابت ہوگئی اس کیلئےکون باہر نکلےگا: مریم نواز

لندن: (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہےکہ ایک چور جس کی چوری ثابت ہوگئی ہے اس کے لیےکون باہر نکلےگا۔
لندن میں نجی ٹی وی سےگفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا نام لیے بغیر ان پر طنز کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ جب کوئی احتجاج کرنے نہیں نکلا تو شام کو شرمندگی سےکہہ دیا کہ احتجاج کی کال واپس لے رہا ہوں۔
نائب صدر ن لیگ مریم نواز کا یہ بھی کہنا تھا کہ احتجاج ہوا ہی کون سا تھا جسے آپ نے ختم کرانا تھا۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain