تازہ تر ین

ارشد شریف قتل کی تحقیقات کیلئے جی ایچ کیو نے حکومت کو خط لکھ دیا

راولپنڈی: (ویب ڈیسک) سینئر صحافی اور اینکر پرسن ارشد شریف قتل کی تحقیقات کے لئے جی ایچ کیو نے حکومت کو خط لکھ دیا ہے۔
جنرل ہیڈ کوارٹر(جی ایچ کیو) کی جانب سے خط میں سینئر صحافی ارشد شریف قتل کی تحقیقات کے لئے انکوائری کمیشن بنانے کا کہا گیا تھا۔
خط میں شکوک و شہبازت پیدا کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی بھی درخواست کی گئی ہے۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain