تازہ تر ین

لانگ مارچ والوں کو کمرہ نہ دیا جائے: اسلام آباد پولیس کا ہوٹلز، گیسٹ ہاؤسز کو حکم

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) اسلام آباد پولیس نے ہوٹلز اور گیسٹ ہاؤسز کے لیے حکم نامہ جاری کردیا۔
پولیس کی جانب سے جاری حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ کوئی ہوٹل اور گیسٹ ہاؤس لانگ مارچ کے شرکاء کو کمرے نہیں دے گا جبکہ اس ضمن میں روزانہ کی بنیاد پر ہوٹل اور گیسٹ ہاؤسز کی چیکنگ ہو گی۔
اسلام آباد پولیس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ لانگ مارچ میں شریک شخص کو کمرہ کرائے پر دینے پر سخت کارروائی ہوگی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain