اسلام آباد: (ویب ڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس جمعرات 3 نومبر کو طلب کرلیا ہے۔
قومی اسمبلی کا اجلاس سہ پہر 4 بجے پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں منعقد ہوگا۔ اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 ایک کےتحت طلب کیا گیا ہے۔
![](https://dailykhabrain.com.pk/wp-content/uploads/2022/10/national-2.jpg)