تازہ تر ین

شاہ محمود قریشی کی کارکنوں سے پرامن رہنےکی اپیل

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر رہنما شاہ محمود قریشی نے کارکنوں سے پرامن رہنے کی اپیل کی ہے۔
ایک بیان میں شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ پوری قوم اور پی ٹی آئی کارکنوں سے درخواست کروں گا کہ وہ پر امن رہیں،کارکنان قانون کے دائرے میں رہیں، ہمیں بردباری اور تحمل کا مظاہرہ کرنا ہے۔
شاہ محمودقریشی کا کہنا تھا کہ گزشتہ 6 دن سے ہمارا لانگ مارچ پر امن چل رہا تھا، عمران خان سے مشاورت کے بعد لانگ مارچ اور اگلے لائحہ عمل کا فیصلہ کریں گے۔


اہم خبریں
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain