تازہ تر ین

ٹی20 ورلڈکپ؛ افغانستان کا آسٹریلیا کیخلاف فیلڈنگ کا فیصلہ

ایڈیلیڈ: (ویب ڈیسک) ٹی20 ورلڈکپ میں سپر 12 مرحلے کے 26 ویں میچ میں افغانستان نے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ایڈیلیڈ میں کھیلے جارہے میچ میں افغانستان کے کپتان محمد نبی نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا، انہوں نے کہا کہ کوشش ہوگی میچ جیت کر ایونٹ میں پہلی کامیابی سمیٹیں۔ اس موقع پر آسٹریلوی کپتان میتھیو ویڈ نے کہا کہ ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرتت، کوشش ہوگی بڑا ٹارگٹ دے کر رن ریٹ بہتر کریں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain