تازہ تر ین

گرفتاری کے وقت فواد چودھری نشے میں تھے، میڈیکل رپورٹ

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما و سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کی میڈیکل رپورٹ پولیس کو جاری کر دی گئی۔
پولیس کے مطابق حاصل کردہ میڈیکل رپورٹ کے مطابق فواد چودھری کو جب گرفتار کیا گیا تب وہ نشے کی حالت میں تھے۔
پولیس نے کہا کہ میڈیکل رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی رہنما کے خلاف مقدمہ میں الکوحل والی دفعات شامل کی جائیں گی۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain