تازہ تر ین

شاہین نکاح کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرنے والوں سے ناراض

لاہور: (ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نکاح کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئرکرنے والوں سے ناراض ہو گئے۔
اپنی ٹوئٹ میں انہوں نے لکھا کہ مایوسی کی بات ہے کہ میری درخواست کے باوجود بھی ہماری پرائیویسی کا احترام نہیں کیا گیا۔
انہوں نے کہا کہ سمجھ سے بالاتر ہے لوگ کس طرح دوسروں کی چیزیں سوشل میڈیا پر جاری کرتےہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ درخواست کرتا ہوں ہماری فیملی سے تعاون کریں اور ہمارا یادگار دن خراب نہ کریں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain