تازہ تر ین

لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی لاء افسران کی برطرفیوں کو درست قرار دے دیا

لاہور: (ویب ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ کے 5 رکنی فل بنچ کے 4 ججز نے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس اور پاکستان تحریک انصاف کے 97 لاء افسران کی برطرفیوں کو درست قرار دے دیا۔
فل بنچ کے 4 ججز نے درخواستوں کو جزوی منظور کر لیا، جسٹس عاصم حفیظ نے 4 ججز کے فیصلے سے اختلاف کیا۔
عدالت نے حمزہ شہباز کے دور حکومت کے 19 لاء افسران کی تقرریاں بھی غیر قانونی قرار دے دیں، عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا۔
جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں لاہور ہائیکورٹ کے 5 رکنی فل بنچ نے احمد اویس اور دیگر کی درخواستوں پر سماعت کی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain