تازہ تر ین

وزیرخزانہ اسحاق ڈار کا ترک ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اپنے ترک ہم منصب ڈاکٹر نورالدین نیباتی کے ساتھ ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔
وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ترک ہم منصب کے ساتھ تباہ کن زلزلے سے ہونے والے جانی و مالی نقصانات پر افسوس کا اظہار کیا، اسحاق ڈار نے زلزلے کی تباہ کاریوں سے نمٹنے کیلئے ہر ممکن تعاون کی بھی پیشکش کی۔
ترک وزیر خزانہ نے پاکستان کی جانب سے زلزلہ متاثرین کی فوری امداد اور ریلیف سرگرمیوں میں تعاون پر اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا کہ ترک صدر نے اپنی کابینہ اجلاس میں پاکستان کے اس تعاون پر تعریف کی ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain