تازہ تر ین

پاکستان کی ندا ڈار نے ویمن ٹی ٹوئنٹی کا ریکارڈ بنادیا

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ندا ڈار نے ویمنز ٹی ٹوئنٹی کا ریکارڈ بنادیا۔
ندا ڈار ویمن ٹی ٹوئنٹی میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والی بولر بن گئیں۔ ندا ڈار نے آج انگلینڈ کے خلاف ایک وکٹ لے کر ویسٹ انڈیز کی انیسہ محمد کو پیچھے چھوڑ دیا۔
پاکستانی اسپنر نے ویمن ٹی ٹوئنٹیز میں مجموعی 126 وکٹیں حاصل کرلیں۔
ویسٹ انڈیز کی بولر نے 125 جبکہ آسٹریلیا کی ایلیس پیری نے 122 وکٹیں حاصل کی ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain