Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ٹریفک پولیس نے ای چالان کی مد میں 9ارب 90کروڑ سے زائد وصولی کرلیئے
    • خود کو ایف آئی اے کا سب انسپکٹر ظاہر کرنے والا شخص گرفتار
    • این سی سی آئی اے پنجاب کی کارروائیاں، سائبر فراڈ میں ملوث 11ملزمان گرفتار
    • میرا صرف ایک دوست ہے اور وہ مانی ہیں حرا مانی
    • ٹام کروز کی فلم ڈگر کے پریمیئر میں شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ کی شرکت
    • ایک دن کے دوران پنجاب بھر میں ٨1308 ٹریفک حادچات 695 افراد زخمی
    • شیخوپورہ مقامی پیپر ملز میں کام کے دوران جاں بحق ہونے والے مزدور
    • احمد علی بٹ نانی نور جہاں کو 100 ویں سالگرہ پر خراجِ تحسین نہ ملنے پر مایوس
    • گووندا اور رانی کی نئی تصاویر نے بالی ووڈ میں طوفان برپا کردیا
    • مائیک ہیسن کی صاحبزادہ فرحان کو ٹی20کپتان بنانے کی خواہش
    • محمدشہزاد کی دھواں داربیٹنگ’49گیندوںپرسنچری مکمل
    • ایشین گیمز مینز کرکٹ’ افغانستان نے جاپان ملیشیا نے ہانگ کانگ کو شکست دیدی
    • سکول چوکیدار کے کنٹریکٹ میں توسیع نہ کرنے کیخلاف درخواست پر سیکرٹری تعلیم و فریقین سے جواب طلب
    • رضوان پر عائد الزامات سے نمٹنے کے طریقہ کار پر سابق کرکٹرز کی تنقید
    • ضمانت خارج ہونے پر احاطہ عدالت سے گرفتاریوں کیخلاف آئینی درخواست دائر
    • ایف بی آر کے تمام متعلقہ دفاتر کل معمول کے مطابق کھلے رہیں گے
    • صبا فیصل کو مدد کی ضرورت ہے’ حرا خان نے سینئر اداکارہ کو آڑے ہاتھوں لے لیا
    • افغان سر زمیں پاکستان کیخلاف استعمال ہو رہی ہے دہشتگردی کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے شہباز شریف
    • فیلڈ مارشل سے مالدیپ کی عوامی مجلس کے سپیکر کی جی ایچ کیو میں ملاقات
    • مکہ، جدہ اور دیگر سعودی شہروں کیلئے خطرے کا الرٹ جاری
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی مزید مہنگی کرنے کا فیصلہ

    By Khabrain Newsمارچ 2, 2023
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد: (ویب ڈیسک) حکومت نے کے الیکٹرک کے صارفین کے لیے بجلی مزید مہنگی کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
    دستاویز کے مطابق کے الیکٹرک کے بجلی کے ریٹ دو طرح سے بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے تحت صارفین کے لیے یکساں ٹیرف کا اطلاق کیا جائے گا۔
    دستاویز کے مطابق یکساں ٹیرف کے نفاذ سے کے الیکٹرک صارفین کے لیے بجلی اوسط 3.21 روپے فی یونٹ مہنگی ہو گی۔
    کے الیکٹرک کے 100 یونٹ والے صارفین کے لیے بجلی 1.4 روپے فی یونٹ اور 700 یونٹ والے صارفین کے لیے بجلی 3.2 روپے فی یونٹ مہنگی ہوگی جبکہ کے الیکٹرک کے عارضی رہائشی صارفین کے لیے بجلی 4.45 اور صنعتی صارفین کے لیے 4.45 روپے فی یونٹ مہنگی ہو گی۔
    کے الیکٹرک صارفین کے لیے سہ ماہی بنیادوں پر بھی بجلی کے ریٹ 1.55 روپے بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، اس کے علاوہ کے الیکٹرک کے صارفین کے جولائی 2022 سے ستمبر 2022 تک اور مارچ 2023 سے مئی 2023 تک سہ ماہی ریٹ بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
    کے الیکٹرک کے 100 یونٹس والے صارفین کے لیے بجلی سہ ماہی بنیاد پر 1.55 روپے اور صنعتی صارفین کے لیے سہ ماہی ٹیرف میں بھی 1.55 روپے اضافہ ہوگا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      اسلام آباد کے تمام راستے کھلے ہیں، ہائیکورٹ کے احکامات پر عمل ہوگا: طلال چوہدری

      امریکی پابندیوں کے بعد ایرانی ایئرلائنز کی یو اے ای کیلئے تمام پروازیں منسوخ

      ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے چین کو 3-0 سے ہرا دیا

      تازہ ترین

      اسلام آباد کے تمام راستے کھلے ہیں، ہائیکورٹ کے احکامات پر عمل ہوگا: طلال چوہدری

      امریکی پابندیوں کے بعد ایرانی ایئرلائنز کی یو اے ای کیلئے تمام پروازیں منسوخ

      ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے چین کو 3-0 سے ہرا دیا

      اسلام آباد میں طوفانی بارش گرج چمک اور تیز ہواؤں کا راج

      1. اسلام آباد پولیس نے جدید نیٹ لانچر متعارف کرا دیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.