تازہ تر ین

لاہور ہائیکورٹ نے چودھری وجاہت حسین کی حفاظتی ضمانت منظور کر لی

لاہور: (ویب ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے سابق ممبر قومی اسمبلی چودھری وجاہت حسین کی حفاظتی ضمانت منظور کر لی۔
جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے چودھری وجاہت حسین کی درخواست پر سماعت کی، درخواست میں گجرات پولیس، آئی جی اور حکومت پنجاب کو فریق بنایا گیا تھا۔
درخواست میں مؤقف اپنایا گیا کہ پولیس نے سیاسی بنیادوں پر انسداد دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا، درج مقدمہ میں متعلقہ عدالت سے ضمانت کروانا چاہتے ہیں، عدالت حفاظتی ضمانت منظور کرے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain