تازہ تر ین

لاہور میں جلسے، جلوسوں اور ریلیوں پر پابندی عائد

لاہور : (ویب ڈیسک) حکومت پنجاب نے لاہور میں جلسے، جلوسوں اور ریلیوں پر پابندی لگا دی۔
محکمہ داخلہ پنجاب کے نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ پابندی کا نفاذ آج سے شروع ہو گا۔
یہ پابندی آئندہ 7 روز تک جاری رہے گی۔
لاہور میں ٹریفک اور سیکیورٹی کی خراب صورتحال کے پیش نظر پابندی لگائی گئی ہے۔


اہم خبریں
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain