تازہ تر ین

پی ایس ایل میچ تک عمران خان کی گرفتاری نہیں ہو گی,زمان پارک سے پولیس اور رینجرز ہٹ گئی

لاہور: (ویب ڈیسک) حکومت نے پی ایس ایل میچز کے پیش نظر عمران خان کو فی الحال گرفتار نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
لاہور میں پی ایس ایل میچ اور امن وامان سے متعلق وفاقی اور صوبائی حکومت نے اہم فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق عمران خان کے گھر کا محاصرہ جاری رہے گا گرفتاری نہیں ہو گی۔
ذرائع کے مطابق حکومت کا کہنا ہے کہ عمران خان کی گرفتاری کے بعد کارکنان سڑکیں بند کر سکتے ہیں۔ پی ایس ایل میچ تک عمران خان کی گرفتاری نہیں کی جائے گی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain