لاہور : (ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 8 کے پہلے ایلیمینیٹر میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
آج کا میچ ہارنے والی ٹیم پی ایس ایل 8سے باہر ہوجائے گی جب کہ جیتنے والی ٹیم کا مقابلہ دوسرے ایلی منیٹر میں لاہور قلندرز سے مقابلہ ہو گا۔