تازہ تر ین

پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں مزید اضافہ ہوگیا

لاہور: (ویب ڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کے اعداد و شمار جاری کردیے۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 10 مارچ تک 9 ارب 84 کروڑ ڈالر رہے۔
اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ 10 مارچ کوختم ہونے والے کاروباری ہفتےمیں ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 9.28 کروڑ ڈالر بڑھے ہیں۔
اسٹیٹ بینک کے ذخائر 1.81 کروڑ ڈالر بڑھ کر 4 ارب 31 کروڑ ڈالر رہے جبکہ کمرشل بینکوں کے ذخائر 7.47 کروڑ ڈالر بڑھ کر 5.52 ارب ڈالر رہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain