اسلام آباد: (ویب ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری معطل کر دیے ہیں۔
اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کی گرفتاری کو کل تک روک دیا ہے۔
عمران خان کی وارنٹ معطلی کی درخواست پر سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے کی۔