تازہ تر ین

معاشی اور سیاسی چیلنجز عمران خان کی ناکام پالیسیوں کا شاخسانہ ہے: وزیر اعظم

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آج کے معاشی، سیاسی اور انتظامی چیلنجز عمران خان کی ناکام پالیسیوں کا شاخسانہ ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں سابق وزیر اعظم پر تنقید کرتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران نیازی نے ہمیشہ صرف بیان بازی کی ہے۔
اپنے بیان میں وزیر اعظم شہباز شریف نے مزید کہا ہے کہ قوم عمران خان کی وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی مایوس کن کارکردگی سے متعلق پوچھ رہی ہے۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain