تازہ تر ین

پنجاب میں الیکشن، عمران خان نے ٹکٹس کیلئے امیدواروں کے انٹرویو شروع کر دیے

لاہور:(ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے پنجاب اسمبلی کے ٹکٹوں کیلئے امیدواروں کے انٹرویو شروع کر دیے۔
ذرائع پی ٹی آئی کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان نے ابتدائی طور پر پی پی 42 تک امیدواروں کے انٹرویوز کر لیے ہیں جبکہ پی پی 43 سے پی پی 70 تک کے امیدواروں کے انٹرویوز بھی آج ہی ہوں گے۔
چیئرمین تحریک انصاف کی جانب سے امیدواروں کے انٹرویو آئندہ ماہ پنجاب میں ہونے والے عام انتخابات کے حوالے سے لیے جا رہے ہیں، سپریم کورٹ آف پاکستان نے پنجاب میں 14 مئی کو انتخابات کروانے کا حکم دے رکھا ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain