تازہ تر ین

اسلام آباد بلدیاتی انتخابات کی حلقہ بندیوں کیلئے ترمیم شدہ شیڈول جاری

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کی حلقہ بندیوں کیلئے ترمیم شدہ شیڈول جاری کردیا۔
نئے شیڈول کے مطابق اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کیلئے ابتدائی حلقہ بندیاں 6 مئی تک کی جائیں گی، حلقہ بندیوں پر 22 مئی تک اعتراضات دائر کیے جاسکیں گے۔
اسلام آباد بلدیاتی انتخابات کیلئے حلقہ بندیوں پر اعتراضات پر 6 جون کو فیصلے ہوں گے، بلدیاتی انتخابات کیلئے حلقہ بندیوں کی حتمی فہرست 9 جون کو شائع کی جائے گی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain