تازہ تر ین

مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف عمرہ کی ادائیگی کیلئے روانہ ہو گئے

لاہور: (ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف عمرہ کی ادائیگی کیلئے روانہ ہو گئے۔
سابق وزیر اعظم نواز شریف اپنی لندن رہائش گاہ ایون فیلڈ ہاؤس سے سعودی عرب جانے کیلئے روانہ ہوئے، مسلم لیگ (ن) کے قائد ایک ہفتے سے زائد سعودی عرب میں قیام کریں گے اور وہ شاہی مہمان کے طور پر عمرہ کی ادائیگی کریں گے۔
نواز شریف کے ساتھ ان کی صاحبزادی مریم نواز بھی عمرہ ادا کریں گے، ان کے شوہر کیپٹن (ر) صفدر، دونوں بیٹیاں ماہ نور اور مہر النساء، بیٹا جنید صفدر اور بہو عائشہ سیف بھی ساتھ ہوں گے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain