Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • بلوچستان: سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 21 دہشتگرد ہلاک، 6 اہلکار جام شہادت نوش کر گئے
    • پانی خطے کی لائف لائن، بطور ہتھیار استعمال نہیں ہونے دیں گے:وزیراعظم
    • مشتاق احمد کا قومی ٹیم کے فیصلوں پر اعتراض
    • عمران خان کی اہلخانہ سے ملاقاتیں اور بیٹوں سے فون پر گفتگو کروائی جائے: اسلام آباد ہائی کورٹ
    • بین اسٹوکس کی بگ بیش میں واپسی، ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کی نمائندگی کریں گے
    • امریکی پابندیوں کے باوجود غیر ملکی کرنسی وافر مقدار میں موجود، ایران کا دعویٰ
    • باسط علی نے مائیک ہیسن کی ریڈ بال کوچ تقرری کو مذاق قرار دے دیا۔
    • ڈرے ہوئے امام الحق سن گلاسز اور ماسک پہنے لاہور واپس پہنچ گئے امام الحق کوانگلینڈ کیخلاف کھیلنے سے FAKE INJURY ظاہر کر کے انکار پرتحقیقات کا سامنا
    • مصباح الحق نے سلیکشن کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا
    • راول ڈیم کے اسپِل ویز کھل گئے ڈیم اوور فلو کے قریب
    • راولپنڈی میں فلیش فلڈنگ بارش سے نالہ لئی میں 27 فٹ پانی
    • عالمی عدالت کا بھارت کو حکم، سندھ طاس معاہدے پر عمل کریں
    • ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ،بولنگ کوچ سمیت7 کھلاڑی ریلیز
    • خان ہو اور خان کو سپورٹ نہیں کرے یہ ہو نہیں سکتا، یونس خان
    • سلمان علی آغا پاکستان ٹیسٹ ٹیم سے فارغ
    • لیونل میسی ، ریٹائرمنٹ کا اعلان
    • ٹیسٹ کوچ سر فراز، عمر گل فارغ
    • لارڈز: تاریخی میدان میں محمد عباس کا نام امر
    • روایت معافی زندہ،سہیل سمیر شرمندہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    اداکار لوگوں کی تنقید کا سب سے آسان ہدف ہیں: ماہرہ خان

    By Khabrain Newsاپریل 19, 2023
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے کہا ہے کہ فنکار اپنے خیالات اور تاثرات کی وجہ سے لوگوں کی تنقید کا سب سے آسان ہدف ہیں۔
    ایک حالیہ انٹرویو میں اداکارہ نے بتایا کہ اگر کوئی عام شخص اپنا خیال سوشل میڈیا پر شیئر کرے تو اسے زیادہ پذیرائی نہیں ملتی لیکن اگر میں یا میرا کوئی ساتھی فنکار اپنا خیال پیش کرے تو ہم لوگوں کی تنقید کا آسان ٹارگٹ بن جاتے ہیں کیوں کہ ہمارے بیان کو میڈیا میں شہ سرخیاں ملتی ہیں۔
    انہوں نے کہا کہ میں اس صورتحال کا کسی کو ذمہ دار نہیں ٹھہراؤں گی، ہر شخص کو اپنے خیالات کے ساتھ کھڑے ہونے کا حق حاصل ہے۔
    ماہرہ خان نے بتایا کہ جب میں اپنا خیال یا تاثر سوشل میڈیا پر شیئر کرتی ہوں تو میری والدہ کہتی ہے کہ تم نے یہ کیوں کیا؟ کیا تم کو ہمارا خیال نہیں ہے اور کیا تم کو اپنے بچوں کی فکر نہیں ہے۔
    اداکارہ نے کہا کہ میں سمجھتی ہوں کہ ہمیں سوشل میڈیا سے وقفہ لینا چاہیے، جب میں سوشل میڈیا سے وقفہ لیتی ہوں تو اس کا مطلب یہ ہے میں اب اچھی حالت میں نہیں ہوں اور مجھے آرام کیلئے وقت چاہیے۔
    ماہرہ خان نے بتایا کہ ان کی فیملی ان کی شخصیت کو مضبوط کرتی ہے اور انہیں حقیقی دنیا سے قریب لانے میں مدد فراہم کرتی ہے اور یہ لوگ ان کی زندگی کے سب سے اہم لوگ ہیں۔
    ان کا کہنا تھا کہ عام لوگوں کیلئے یہ سمجھنا مشکل ہے کہ ایک سیلیبرٹی کی زندگی کیسی ہوتی ہے، ہم جس منفرد زندگی اور حالات سے گزرتے ہیں عام لوگوں کو اس کا ادراک نہیں ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      ڈرے ہوئے امام الحق سن گلاسز اور ماسک پہنے لاہور واپس پہنچ گئے امام الحق کوانگلینڈ کیخلاف کھیلنے سے FAKE INJURY ظاہر کر کے انکار پرتحقیقات کا سامنا

      مصباح الحق نے سلیکشن کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا

      راول ڈیم کے اسپِل ویز کھل گئے ڈیم اوور فلو کے قریب

      تازہ ترین

      ڈرے ہوئے امام الحق سن گلاسز اور ماسک پہنے لاہور واپس پہنچ گئے امام الحق کوانگلینڈ کیخلاف کھیلنے سے FAKE INJURY ظاہر کر کے انکار پرتحقیقات کا سامنا

      مصباح الحق نے سلیکشن کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا

      راول ڈیم کے اسپِل ویز کھل گئے ڈیم اوور فلو کے قریب

      راولپنڈی میں فلیش فلڈنگ بارش سے نالہ لئی میں 27 فٹ پانی

      پمز میں آگ لگنے سے 14 نومولود جاں بحق ای ڈی کی تصدیق

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.