تازہ تر ین

سابق وزیر پرویز خٹک کی اہلیہ کی نماز جنازہ 27 اپریل کو ہوگی

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر پرویز خٹک کی اہلیہ کی نماز جنازہ 27 اپریل کو ادا کی جائے گی۔
رہنما تحریک انصاف پرویز خٹک کے 2 بچے ملک سے باہر ہیں، نماز جنازہ ان کی واپسی پر ادا کی جائیگی۔
سابق وفاقی وزیر کے بیرون ملک رشتہ دار کل پاکستان پہنچیں گے، پرویز خٹک آج لاہور اپنی رہائشگاہ موجود ہوں گے، پرویز خٹک کی اہلیہ کی میت مردہ خانے منتقل کر دی گئی۔
خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ پرویز خٹک کی اہلیہ کچھ عرصہ سے دل اور پھیپھڑوں کی بیماری میں مبتلا تھیں۔
یاد رہے کہ گزشتہ روز رہنما پی ٹی آئی پرویز خٹک کی اہلیہ انتقال کر گئی تھیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain