تازہ تر ین

معروف افغان کرکٹر کا پشاور میں کامیاب آپریشن

پشاور :(ویب ڈیسک)افغانستان کرکٹ ٹیم کے معروف آل راونڈر نجیب زادران کا پاکستان کے ایک اسپتال میں کامیاب آپریشن کیا گیا۔
نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق افغان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر نجیب زادران ٹانسلز کے آپریشن کے لیے پشاور کے نجی اسپتال میں زیرعلاج تھے۔
رپورٹ کے مطابق کامیاب آپریشن کے بعد اسپتال انتظامیہ نے کرکٹر کو پھول پیش کئے۔
افغان کرکٹر نجیب زادران ہسپتال سے ڈسچارج ہوکر بھائی کے ہمراہ وطن روانہ ہوگئے ہیں۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain