تازہ تر ین

ملتان: نشتر ہسپتال میں زیر علاج مریض گٹر میں گر کر جاں بحق

ملتان: (ویب ڈیسک) نشتر ہسپتال میں علاج کیلئے آیا مریض گٹر میں گر کر جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔
ہسپتال انتظامیہ کے مطابق جاں بحق ہونے والے مریض کا نشتر ہسپتال کے ڈینگی وارڈ میں علاج جاری تھا، مریض پولیس کا اہلکار تھا۔
انتظامیہ کا مزید کہنا ہے کہ مریض نے وارڈ سے بھاگنے کی کوشش کی جس دوران وہ گٹر میں گر گیا، مریض کی ہلاکت کے معاملے پر تحقیقات شروع کر دی ہیں۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain