اسلام آباد: (ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے اریسٹ وارنٹ جاری کردیے گئے۔
نیب کی جانب سے جاری کیے گئے عمران خان کے اریسٹ وارنٹ چیئرمین نیب کے دستخط سے جاری ہوئے۔
عمران خان اسلام آباد ہائی کورٹ پیشی کے لیے آئے تھے، جہاں انہیں گرفتار کر لیا گیا ہے۔