تازہ تر ین

چمن میں ٹارگٹ کلنگ میں لیویز اہلکار جاں بحق

چمن:(ویب ڈیسک) میزئی اڈہ میں نامعلوم مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے لیویز اہلکار شہید ہوگیا۔ ڈپٹی کمشنر جہانزیب شیخ نے بتایا کہ لیویز اہلکار ڈیوٹی سے گھر جارہا تھا کہ رستے میں دہشت گردوں نے اس کے سر پر گولیاں ماریں جس سے وہ موقع پر شہید ہوگیا۔ ڈپٹی کمشنر کے مطابق اہلکار کا نام نور الحق ولد ملک خیر محمد مسیزئی ہے۔ اسے گھر کے قریب ہی موٹرسائیکل سواروں نے نشانہ بنایا۔ لیویز اور پولیس نے علاقے کی ناکہ بندی کر کے تلاش شروع کر دی۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain