تازہ تر ین

کراچی کیلئے پانی کے منصوبے پر وفاقی حکومت کا اہم اجلاس

کراچی: (ویب ڈیسک) کراچی کیلئے پانی کے اہم ترین منصوبے “کے فور “ پر وفاقی حکومت کا اہم ترین اجلاس ہوا۔
اہم اجلاس میں کے فور منصوبے کو سی پیک کا حصہ بنانے کی تجویز دے دی گئی، اس کے علاوہ منصوبے کے حوالے سے تاخیر کی وجوہات بھی طلب کر لی گئیں، وفاقی حکومت نے اب تک کی پیش رفت رپورٹ بھی مانگ لی ہے۔
کے فور کیلئے ہونے والے اجلاس میں چیئرمین واپڈا، چیف ایگزیکٹیو آفیسر حیسکو بھی طلب کیا گیا، پانی کے اہم ترین منصوبے کیلئے سیکرٹری بلدیات سندھ، سی ای او کراچی واٹر بورڈ اور کمشنر حیدر آباد کو بھی بلایا گیا۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain