Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ہاکی کا بگڑا ہوا نظام درست کرنے کیلئے وقت درکار ہے: محی الدین وانی
    • اسٹیو اسمتھ نے ٹیسٹ کرکٹ میں جو روٹ کا ریکارڈ توڑ دیا
    • 15ویں کیلیگن بوائز اینڈ گرلز تھرو بال چیمپئن شپ
    • فرانسیسی ایسٹرڈ سیروٹے اور میکسیکن سباستیانی لیون نے ٹینس ڈبلز فائنل جیت لیا
    • ڈی ویلیئرز چھا گئے، 2 میچوں میں 16 چھکے
    • شاہ رخ نے جیل سے رہائی میں نانا پاٹیکر کے کردار کا انکشاف کردیا
    • تنوشری دتہ نے نانا پاٹیکر کی موت
    • گزرے وقت نے بہت کچھ سیکھا دیا ہے:صائمہ نور
    • جیکی چن نے باسکٹ بال کورٹ میں شاندار شاٹ لگا کر مداحوں کو حیران کردیا
    • یقین ہے کسی خاص مقصد کیلئے دنیا میں آئی ہوں:شلپا شیٹی
    • اچھا انسان بننے کیلئے حساس دل
    • PTIنے گورنر راج ایمرجنسی کو مسترد کر دیا جے یوآئی جماعت اسلامی کی بھی مخالفت
    • خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر شہری خوشی کا اظہا ر ، دوسری جانب آتش بازی کی جارہی ہے۔
    • پشاور: سکیورٹی اہلکار تحریک انصاف کے احتجاج کرنیوالے کارکنوں کو گرفتار کرکے لے جارہے ہیں۔
    • خیبر پختو نخواہ کے عوام ایمرجنسی کے نفاذ پر خوش مٹھائیاں تقسیم
    • وزیر اعظم محمد شہباز شریف وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
    • اسلام آباد چڑھائی نہ قابل قبول کے پی میں ہر روز دہشت گردی پانی سر سے اوپر جا چکا تھا شہباز شریف
    • بیٹیوں کو تعلیم، صحت، تحفظ اور ترقی کے یکساں مواقع فراہمی مشترکہ ذمہ داری مریم نواز
    • ایم کیو ایم کے پی میں گورنر راج کی حامی پیپلز پارٹی مؤقف واضح کرے: فاروق ستار
    • درا اندازی کی کوشش ناکام 12 خوارج افغان طالبان ہلاک نائب صوبیدار شہید
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    خیبرپختونخوا اسمبلی بحال کرنے کیلئے پشاور ہائیکورٹ میں پٹیشن دائر

    By Khabrain Newsمئی 20, 2023
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    پشاور:(ویب ڈیسک) خیبرپختونخوا اسمبلی بحال کرنے کیلئے پشاور ہائیکورٹ میں رٹ پٹیشن دائر کر دی گئی اور عدالت سے اسمبلی تحلیل کرنے کے حکم نامے کو کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے۔
    درخواست محمد فرقان قاضی کی جانب سے سیف اللہ محب کاکاخیل ایڈووکیٹ کی وساطت سے دائر کی گئی ہے۔
    رٹ میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ کے پی اسمبلی تحلیل کرنے کا عمل غیر قانونی تھا کیونکہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے بغیر سوچے سمجھے اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری گورنر خیبر پختونخوا کو بھیجی۔
    درخواست میں یہ بھی موقف اپنایا گیا ہے کہ وزیراعلیٰ نے پارٹی سربراہ عمران خان کے کہنے پر اسمبلی تحلیل کی ہے اور اب پی ٹی آئی کے سربراہ نے بھی یہ تسلیم کیا ہے کہ اسمبلی تحلیل کرنے کا مشورہ اس کو کسی اور نے دیا تھا اور اس کے کہنے پر انہوں نے کے پی اور پنجاب کی اسمبلی تحلیل کرنے کی ہدایت کی تھی۔
    درخواست میں کہا گیا ہے کہ لاہور ہائیکورٹ نے بھی تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی کے استعفوں کو کالعدم قرار دے دیا ہے اس لئے عدالت خیبر پختون خوا اسمبلی کی تحلیل کا حکم نامہ غیرقانونی قرار دے کیونکہ اس سارے عمل میں وزیراعلیٰ نے آئین اور قانون کو سامنے نہیں رکھا۔
    انہوں نے رٹ درخواست میں استدعا کی ہے کہ اسمبلی کے تحلیل کرنے کے آرڈر کو غیر قانونی قرار دیا جائے اور جو پارٹی اکثریت میں ہو اُسے وزیراعلیٰ اور کابینہ منتخب کرنے کیلئے احکامات جاری کئے جائیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.