پر اپنے احساسات بتا دیئےمبئی ( شو بز ڈ یسک ) ہراسمنٹ کی شکایت کرنے والی خاتون اداکار نے بھی نانا پاٹیکر کی موت پر اپنے احساسات سے دنیا کو آگاہ کر دیا۔ انہوں نے ننا پاٹیکر کی موت کو شیطان کی موت قرار دیا۔ اداکار نانا پاٹیکر پر جنسی ہراسانی کا مقدمہ کرنے والی اداکارہ و ماڈل تنوشری دتہ نے اداکار کی موت پر ردعمل۔
دیتے ہوئے کہا کہ میرے لیے یہ شیطان کی موت ہے کیونکہ شیطان رک ہی نہیں رہا تھا۔ گزشتہ روز نانا پاٹیکر کی موت پر تنوشری نے کہا کہ میں نے یہ خبر سنی ہے لیکن فی الحال میں لکھن میں اپنی مصروفیات پر توجہ مرکوز کرنا چاہتی ہوں؛ یہاں ایک تقریب ہے اور آج کام کا دن ہے۔تنوشری نے کہا کہ میں نے سوشل میڈیا پر لائیو جانے اور اپنے کام سے متعلق مواد پوسٹ کرنے کا ارادہ بنایا تھا لیکن اب تشویش ہے کہ توجہ مکمل طور پر اداکار کے انتقال اور اس پر میرے ردعمل پر مرکوز ہو جائے گی۔انہوں نے کہا، ” میں اپنا ردعمل اس وقت دوں گی جب میں سمجھوں گی کہ مجھے کس قسم کا ردعمل دینا چاہیے، فی الحال میں ان کے خاندان سے تعزیت کرتی ہوں۔”۔الگ سے ایک موقع پر ایک میڈیا سے آٹ لیٹ کے نمائندہ کے سوال کے جواب میں تنوشری دتہ نے کہا کہ اگر آپ میرے زاویے سے دیکھیں تو یہ شیطان کی موت ہے کیونکہ شیطان بہت تنگ کررہا تھا۔تنوشری دتہ نے metoo# می ٹو کیمپین میں نانا پاٹیکر کے ہراسمنٹ کے سکینڈل کو سامنے لانے کے بعد خود کے ساتھ کئے گئے نازیبا سلوک کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ میرے پچھلے 5 سال کیسے گزرے، یہ میں ہی جانتی ہوں، مجھے ذہنی اذیت دی گئی اور یہاں تک کہ میری گاڑی کے بریک فیل کئے گئے۔
بریکنگ نیوز
- چکالہ کنٹونمنٹس بورڈز کے ملازم نے اپنے ہی افسر کے خلاف مبینہ کرپشن کی درخواست دے دی
- گولڈ میڈلسٹ طالبہ کی مبینہ خودکشی کا معاملہ، ملزم نعمان ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
- بوجہ جاری ضلعی ترقیاتی پراجیکٹسمحدود فیڈرز پر عارضی بجلی بندش شیڈول
- محکمہ جنگلات کوباضابطہ فورس کا درجہ دینے کے مثبت نتائج برآمد ہونا شروع
- بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنیوالے افسران و جوانوں میں تعریفی سرٹیفیکیٹ تقسیم
- حکومت سندھ کے 20 زیرتربیت افسران کا پیف کا دورہ
- چیئرمین سی ڈی اے کا اسلام آباد ایکسپریس وے ایسٹ منصوبے کا دورہ
- نمل میں 580واں یومِ ہنگول منایا گیا
- سپیشل پرائس مجسٹریٹ تحصیلدار فتح جنگ چو ان ایکشن، گراں فروشوں کی دوڑیں
- میٹرک دوسرا سالانہ امتحان شفافیت، میرٹ اور امتحانی قواعد پر عمل درآمد یقینی بنانے کیلئے اقدامات جاری
- ڈسٹرکٹ بارمری کی اپیل پر خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے نفاذ کیخلاف پیر کے روز مکمل ہڑتال کی گئی
- تعلیمی اداروں میں ٹریفک قوانین و روڈ سیفٹی بارے آگاہی کا سلسلہ جاری
- گوجر خان سہولت بازار کے حوالے سے قیاس آرائیوں کا خاتمہ
- لاہور سے شادی پر آئی 8 سالہ بچی سے زیادتی کے مقدمہ کا ملزم گرفتار
- انہار افسران کی سر پرستی پانی چوری عروج پر ٹیل کے کسان رل گئی
- جاتلی پولیس کی کارروائی،12 سالہ لڑکے سے زیادتی کی کوشش کرنے والا شخص گرفتار
- راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں، 4 افراد کو حراست میں لے کر شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لیا
- جاتلی پولیس کی کارروائی 12 سالہ بچے سے زیادتیکی کوشش کرنیوالا ملزم گرفتار
- حویلیاںسے چکوال آنیوالی خاتون بچوں سمیت پراسرار طور پر لاپتہ
- گوجرخان کا معروف تجارتی مرکز کھوکھا بازار کھنڈرات کا منظر پیش کرنے لگا
