دولتالہ ( بیورو رپورٹ)تھانہ جاتلی پولیس نے 12 سالہ لڑکے کے ساتھ زیادتی کی کوشش کے الزام میں ایک ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ہیتفصیلات کے مطابق، مدعی مقدمہ نے پولیس کو دیباقی صفحہ 6بقیہ نمبر9
گئی اپنی درخواست میں موقف اختیار کیا تھا کہ ملزم نے اس کے 12 سالہ بھتیجے کو زیادتی کا نشانہ بنانے کی مذموم کوشش کی ہے۔ واقعے کی سنگینی کے پیشِ نظر جاتلی پولیس نے فوری حرکت میں آتے ہوئے مقدمہ درج کیا اور ملزم کو گرفتار کر کے حوالات میں بند کر دیا۔اس موقع پر ایس پی صدر نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ زیرِ حراست ملزم کے خلاف قانونی کارروائی کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔ ملزم کو ٹھوس شواہد کی بنیاد پر چالان کر کے عدالت کے روبرو پیش کیا جائے گا تاکہ اسے قرار واقعی سزا دلوائی جا سکے۔ایس پی صدر نے مزید واضح کیا کہ معاشرے میں خواتین اور بچوں کے ساتھ ہراسمنٹ یا زیادتی جیسے گھنانے جرائم ناقابلِ برداشت ہیں۔ راولپنڈی پولیس ایسے قانون شکن عناصر کے خلاف زیرو ٹالرنس کی پالیسی پر سختی سے عمل پیرا ہے اور شہریوں کے تحفظ کے لیے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔
بریکنگ نیوز
- چکالہ کنٹونمنٹس بورڈز کے ملازم نے اپنے ہی افسر کے خلاف مبینہ کرپشن کی درخواست دے دی
- گولڈ میڈلسٹ طالبہ کی مبینہ خودکشی کا معاملہ، ملزم نعمان ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
- بوجہ جاری ضلعی ترقیاتی پراجیکٹسمحدود فیڈرز پر عارضی بجلی بندش شیڈول
- محکمہ جنگلات کوباضابطہ فورس کا درجہ دینے کے مثبت نتائج برآمد ہونا شروع
- بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنیوالے افسران و جوانوں میں تعریفی سرٹیفیکیٹ تقسیم
- حکومت سندھ کے 20 زیرتربیت افسران کا پیف کا دورہ
- چیئرمین سی ڈی اے کا اسلام آباد ایکسپریس وے ایسٹ منصوبے کا دورہ
- نمل میں 580واں یومِ ہنگول منایا گیا
- سپیشل پرائس مجسٹریٹ تحصیلدار فتح جنگ چو ان ایکشن، گراں فروشوں کی دوڑیں
- میٹرک دوسرا سالانہ امتحان شفافیت، میرٹ اور امتحانی قواعد پر عمل درآمد یقینی بنانے کیلئے اقدامات جاری
- ڈسٹرکٹ بارمری کی اپیل پر خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے نفاذ کیخلاف پیر کے روز مکمل ہڑتال کی گئی
- تعلیمی اداروں میں ٹریفک قوانین و روڈ سیفٹی بارے آگاہی کا سلسلہ جاری
- گوجر خان سہولت بازار کے حوالے سے قیاس آرائیوں کا خاتمہ
- لاہور سے شادی پر آئی 8 سالہ بچی سے زیادتی کے مقدمہ کا ملزم گرفتار
- انہار افسران کی سر پرستی پانی چوری عروج پر ٹیل کے کسان رل گئی
- جاتلی پولیس کی کارروائی،12 سالہ لڑکے سے زیادتی کی کوشش کرنے والا شخص گرفتار
- راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں، 4 افراد کو حراست میں لے کر شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لیا
- جاتلی پولیس کی کارروائی 12 سالہ بچے سے زیادتیکی کوشش کرنیوالا ملزم گرفتار
- حویلیاںسے چکوال آنیوالی خاتون بچوں سمیت پراسرار طور پر لاپتہ
- گوجرخان کا معروف تجارتی مرکز کھوکھا بازار کھنڈرات کا منظر پیش کرنے لگا
