ممبئی(شوبزڈیسک)بالی ووڈ ادا کار شاہ رخ خان کا ایک پرانا انٹرویو دوبارہ سوشل میڈیا پر گردش کرنے لگا ہے، جس میں انہوں نے سینئر اداکار نانا پاٹیکر کی تعریف کرتے ہوئے بتایا کہ میری رہائی میں نانا پاٹیکر نے اہم کردار ادا کیا تھاشاہ رخ خان نے تہلکہ کے پروگرام تھنک 2012 میں گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا ۔ کہ نانا پاٹیکر نے مجھے بالآخر جیل سے نکلنے میں مدد دی اور وہ نہایت اچھے انسان ہیں۔ شاہ رخ خان کے مطابق ہفتے کے اختتام پر شام کے وقت عدالت میں ضمانت کی کارروائی ہوتی تھی اور نانا پاٹیکر نے اس معاملے میں میری مدد کی۔دوسری جانب نانا پاٹیکر نے 2024 میں دی لالن ٹاپ کو انٹرویو دیتے ہوئے شاہ رخ خان کے بارے میں کہا تھا کہ میں آج بھی ان سے بہت محبت سے ملتا ہوں۔نانا پاٹیکر کا کہنا تھا کہ لوگ بھول جاتے ہیں، لیکن شاہ رخ خان مجھے نہیں بھولے۔
بریکنگ نیوز
- چکالہ کنٹونمنٹس بورڈز کے ملازم نے اپنے ہی افسر کے خلاف مبینہ کرپشن کی درخواست دے دی
- گولڈ میڈلسٹ طالبہ کی مبینہ خودکشی کا معاملہ، ملزم نعمان ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
- بوجہ جاری ضلعی ترقیاتی پراجیکٹسمحدود فیڈرز پر عارضی بجلی بندش شیڈول
- محکمہ جنگلات کوباضابطہ فورس کا درجہ دینے کے مثبت نتائج برآمد ہونا شروع
- بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنیوالے افسران و جوانوں میں تعریفی سرٹیفیکیٹ تقسیم
- حکومت سندھ کے 20 زیرتربیت افسران کا پیف کا دورہ
- چیئرمین سی ڈی اے کا اسلام آباد ایکسپریس وے ایسٹ منصوبے کا دورہ
- نمل میں 580واں یومِ ہنگول منایا گیا
- سپیشل پرائس مجسٹریٹ تحصیلدار فتح جنگ چو ان ایکشن، گراں فروشوں کی دوڑیں
- میٹرک دوسرا سالانہ امتحان شفافیت، میرٹ اور امتحانی قواعد پر عمل درآمد یقینی بنانے کیلئے اقدامات جاری
- ڈسٹرکٹ بارمری کی اپیل پر خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے نفاذ کیخلاف پیر کے روز مکمل ہڑتال کی گئی
- تعلیمی اداروں میں ٹریفک قوانین و روڈ سیفٹی بارے آگاہی کا سلسلہ جاری
- گوجر خان سہولت بازار کے حوالے سے قیاس آرائیوں کا خاتمہ
- لاہور سے شادی پر آئی 8 سالہ بچی سے زیادتی کے مقدمہ کا ملزم گرفتار
- انہار افسران کی سر پرستی پانی چوری عروج پر ٹیل کے کسان رل گئی
- جاتلی پولیس کی کارروائی،12 سالہ لڑکے سے زیادتی کی کوشش کرنے والا شخص گرفتار
- راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں، 4 افراد کو حراست میں لے کر شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لیا
- جاتلی پولیس کی کارروائی 12 سالہ بچے سے زیادتیکی کوشش کرنیوالا ملزم گرفتار
- حویلیاںسے چکوال آنیوالی خاتون بچوں سمیت پراسرار طور پر لاپتہ
- گوجرخان کا معروف تجارتی مرکز کھوکھا بازار کھنڈرات کا منظر پیش کرنے لگا
