تازہ تر ین

پولیس نے عمر سرفراز چیمہ کی اہلیہ کو حراست میں لے لیا

لاہور: (ویب ڈیسک) پولیس نے پی ٹی آئی رہنما عمر سرفراز چیمہ کی اہلیہ کو حراست میں لے لیا، سابق گورنر کی بیوی انسداد دہشت گردی عدالت اپنے شوہر سے ملنے آئی تھیں۔
قبل ازیں عمر سرفراز چیمہ کو جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے پر انسداد دہشتگری کی عدالت میں پیش کیا گیا، عدالت نے تفتیشی افسر کو عمر سرفراز چیمہ کے خلاف چالان مکمل کر کے پیش کرنے کی ہدایت کردی۔
خیال رہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اور سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ گلبرگ میں عسکری پلازے میں توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں گرفتار ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain