پشاور میں دھماکا ہوا ہے، پولیس کے مطابق دھماکا ورسک روڈ پر ہوا ہے۔
پشاور پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
سکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکا
5اہلکاروںسمیت 8 افراد زخمی
فوری طور پر دھماکے کی نوعیت کا اندازہ نہیں ہو سکا ہے۔
دھماکے کے فوری بعد علاقے کو قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں نے گھیرے میں لے لیا ہے۔