سیالکوٹ (بیورو رپورٹ)چاروہ سیکٹر پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ، پنجاب رینجرز کی جانب سے بھرپور جوابی کاروائی، تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ کے سرحد ی گاؤں چاروہ سیکٹر پر چھوٹے بڑے ہتھیاروں سے گولہ باری کا سلسلہ جاری ہے۔ سرحدی دیہاتوں میں محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کے لیئے مساجد میں اعلانات کیئے جا رہے ہیں
