جی ایچ کیو حملہ کیس میں سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید اور اُن کے بھتیجے راشد شفیق کی درخواست ضمانت منظورکرلی گئی۔
انسداددہشت گردی عدالت کےجج اعجازآصف نےمحفوظ فیصلہ سناتے ہوئے ضمانت منظورکرلی۔
واضح رہے کہ شیخ رشید اور دیگر ملزمان اس کیس میں عبوری ضمانت پر رہا تھے۔