مسلم لیگ ن کی جانب سے حکومت سازی کے لیے ملاقاتیں جاری
مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اج چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات کریں گے ، پارٹی زرائع
مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف چوہدری شجاعت حسین کی رہائش گاہ ہوگی
دونوں جماعتوں کے رہنماؤں کی ملاقات اج سہہ پہر ہو نے کا امکان ،
دونوں رہنماؤں میں وفاق اور پنجاب میں حکومت سازی پر مشاورت کی جائے گی ، پارٹی زرائع