Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • لیفٹیننٹ جنرل نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکریٹری جنرل مقرر
    • شہباز شریف اور بل گیٹس کی ملاقات پاکستان سے پولیو کے خاتمے پر گفتگو
    • 26، 27 ستمبر کو راولپنڈی اور اسلام آباد میں موبائل فون سروس معطل ہوگی:ذرائع
    • سونا مسلسل چوتھے روز سستا، چاندی بھی 7 ہزار روپے کی سطح پر آگئی
    • لاہور تعلیمی بورڈ نے انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات کے پوزیشن ہولڈرز کے ناموں کا اعلان
    • ملک بھر کے انٹرمیڈیٹ نتائج 2026 ‘پنجاب کالجز 138 پوزیشنز کیساتھ سرفہرست
    • پاکستان کے تیل ذخائر میں 6 فیصد اضافہ 11 سال کی ریزرولائف
    • حکومتی وسائل یا طاقت کی بنیاد پر کسی شہر پر حملہ نہیں ہوسکتا: طلال چودھری
    • 9مئی جناح ہائوس حملہ کیس، پی ٹی آئی رہنمائوں ‘ کارکنوں کی ضمانتوں میں توسیع
    • آبنائے ہرمز کے متبادل برآمدی راستہ کیلئے کثیر ملکی فنڈ قائم کرنیکی تجویز
    • پنجاب: سرکاری میڈیکل کالجوں میں ایم بی بی ایس کی تعلیمی نشستوں میں اضافہ
    • ابرار احمد نے راشد خان کو پیچھے چھوڑ دیا، دنیا کے نمبر ون ٹی20 بولر بن گئے
    • ریڈ بُل نے اساک حدجار کے معاہدے میں توسیع کردی، 2027 میں بھی ٹیم کا حصہ
    • پاکستان سعودی عرب کی سلامتی کے تحفظ کے لیے ہر وقت ساتھ ہے: وزیراعظم شہباز شریف
    • حکومت نے آسان ٹیکس سکیم کے ذریعے تاجروں کے مطالبے پر عمل کرکے اپنا وعدہ پورا کیا:بلال اظہر کیانی
    • جنگ دوبارہ چھڑی تو اسرائیل کے خلاف کارروائی ہمارا فرض ہوگا: عباس عراقچی
    • ریلوے میں گریڈ 19کے افسران کے تبادلے
    • ہم اسلام آباد ضرور آئیں گے مگر احتجاج پرامن ہوگا: بیرسٹر گوہر
    • پشاور، صوبائی وزیر فضل شکور اغوا نامعلوم مسلح افراد کیخلاف مقدمہ درج
    • تحریک انصاف اب کوئی وجود نہیں رکھتی قیادت کو مذاکرات کاراستہ اپنانا چاہیے، محمودخان
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    مہوش حیات اور طلحہ چہور کا بولڈ فوٹ شوٹ تنقید کی زد میں

    By Khabrain Newsفروری 15, 2024
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    مشہور فلمی اداکارہ مہوش حیات اور اداکار طلحہ چاہور کے فوٹو شوٹ پر سوشل میڈیا صارفین نے شدید تنقید کی ہے، دونوں نے ایک میگزین کے لیے پرانے زمانے کا اندازاپنائے فوٹو شوٹ کروایا ہے۔

    معروف پاکستانی اداکارہ مہوش حیات جو کہ پاکستانی فلموں میں جلوہ گر ہو چکی ہیں، اپنے آئٹم سانگز کی بنا پر بھی توجہ حاصل کر چکی ہیں۔

    دوسری جانب اداکار طلحہ چاہور ہیں، جو کہ منت اور مراد ڈرامے میں جاندار اداکاری کے باعث صارفین کے دلوں میں گھر کر گئے ہیں۔

    تاہم اب یہ دونوں اداکار صارفین کی تنقید کا نشانہ بنے ہوئے ہیں، ہوا کچھ یوں کہ دونوں اداکاروں کی جانب سے ایک میگیزین کے لیے فوٹو شوٹ کرایا گیا تھا۔

    جس میں اداکار طلحہ چاہور اور مہوش حیات ہالی ووڈ کے پرانے زمانے کے اسٹائل کو اپنائے ہوئے تھے، سیاہ رنگ کے لباس پر مہوش حیات کا سلور رنگ کا ہار سب کی توجہ خوب سمیٹ رہا تھا۔

    جبکہ اداکار طلحہ پینٹ شرٹ پہنے ہوئے تھے جبکہ مونچھیں اور ماتھے پر آتی زلف انہیں مزید پُرکشش بنا رہی تھی، تاہم ایک فوٹو شوٹ میں اداکار نے سفید رنگ کی شلوار کمیز زیب تن کی ہوئی ہے جبکہ اداکارہ نے سفید رنگ کا لباس پہنا ہے۔

    فوٹو شوٹ میں اداکار تو بیڈ کے کنارے زمین پر بیٹھے ہیں تاہم اداکارہ بیڈ پر لیٹی ہیں، اس فوٹو شوٹ پر صارفین کی جانب سے شدید تنقید کی جا رہی ہے۔

    ایک صارف طیبہ سجاد کہتی ہیں کہ مجھے آج تک ایسے فوٹو شوٹس کی سمجھ نہیں آئی۔ جبکہ ایک اور صارف نے لکھا کہ لڑکے اور لڑکی کی ڈریسنگ میں زمین آسمان کا فرق کیوں ہے؟

    دوسری جانب افراہ الطاف نے لکھا کہ کس طرح فیمینیزم کے آیڈیا نے عورت کو برباد کر دیا۔

    تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے صارف نے لکھا کہ یہ کس دنیا میں ہوتا ہے۔

    فیا راؤ نامی صارف نے لکھا کہ لڑکے کو بھی آدھے کپڑے پہناتے، صرف عورتوں کے کپڑوں کے اتارنے ہیں بس۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      کترینہ کیف پر باڈی شیمنگ کا الزام ڈاکٹر اعجاز واریس کو تنقید کا سامنا

      شائے گل کی وضاحت، ’پابلو‘ سے متعلق پوسٹ حانیہ عامر پر طنز نہیں تھی

      دوسری بار ماں بننے کی امید نہیں تھی 41 سالہ ماہرہ خان کا انکشاف

      تازہ ترین

      لیفٹیننٹ جنرل نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکریٹری جنرل مقرر

      شہباز شریف اور بل گیٹس کی ملاقات پاکستان سے پولیو کے خاتمے پر گفتگو

      26، 27 ستمبر کو راولپنڈی اور اسلام آباد میں موبائل فون سروس معطل ہوگی:ذرائع

      پاکستانی فائٹر شہزیب رند کی دھوم میامی ایم ایم اے ٹورنامنٹ میں فتح

      ‏عمران خان کی بہن علیمہ خان کو لاہور سے حراست میں لے لیا گیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.