تازہ تر ین

اتحادی جماعتوں کا وفد مولانا فضل الرحمان کو منانے میں ناکام

 اسلام آباد: مسلم لیگ (ن)، پاکستان پیپلزپارٹی سمیت دیگر اتحادی جماعتوں کا وفد ایوان میں حمایت مانگنے کیلیے مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پہنچا تاہم انہیں کامیابی نہیں مل سکی۔

اتحادی جماعتوں کی مذاکراتی کمیٹی کا وفد یوسف رضا گیلانی کی سربراہی میں مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پہنچا۔ جن کا مولانا فضل الرحمان نے استقبال کیا۔

کمیٹی اراکین میں احسن اقبال، ایاز صادق، سعد رفیق، رانا تنویر، خورشیدشاہ، نوید قمر، صادق سنجرانی، خالد مگسی، سینیٹر عبدالقادر، آئی پی پی کے صدر عبدالعلیم خان، ق لیگ کے سالک حسین وفد میں شامل تھے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain