تازہ تر ین

لاہور ہائیکورٹ نے 30 منزلہ عمارت تعمیر کرنےکی اجازت دیدی

لاہورہائیکورٹ نے بلند و بالا عمارتیں تعمیر کرنے سے متعلق اہم فیصلہ سناتے ہوئے 30 منزلہ عمارت تعمیر کرنے کی اجازت دیدی۔

درخواست گزار نور دین نے رہائشی علاقہ میں 30 منزلہ عمارت کی تعمیر کو چیلنج کیا تھا۔

ایل ڈی اے کی جانب سے سینیر لیگل ایڈوائزر صاحبزادہ مظفر علی عدالت میں پیش ہوئے اور دلائل دئیے۔

عدالت عالیہ نے دائر درخواست خارج کردی۔

جسٹس شاہد کریم نے گلبرگ میں 30 منزلہ عمارت تعمیر کرنے کی اجازت دیدی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain