تازہ تر ین

صدر سے وزیراعظم کی ملاقات، سیاسی و معاشی صورتِ حال پر تبادلہ خیال

 اسلام آباد: صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے ملاقات کی اور دونوں نے ملک کو درپیش مسائل سے نکالنے کے مشترکہ عزم کا اظہار کیا۔

صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے ملاقات کی، جس میں ملک کی مجموعی سیاسی و معاشی صورتِ حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

صدر اور وزیرِ اعظم نے ملک کو درپیش مسائل سے نکالنے کے مشترکہ عزم کا اظہار کیا۔ آصف علی زرداری اور شہباز شریف کے درمیان رمضان المبارک میں عوام کو ریلیف پہنچانے کے اقدامات پر بھی گفتگو ہوئی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain