تازہ تر ین

ٹی20 ورلڈکپ، نساؤ کرکٹ اسٹیڈیم کی تعمیر پر30 ملین ڈالر خرچ ہوئے

نیویارک: ٹی20 ورلڈکپ کیلیے تیار ہونے والے نساؤ کرکٹ اسٹیڈیم کی تعمیر پر کتنے ڈالر خرچ ہوئے؟

3 ماہ میں تیار ہونے والے نساؤ کرکٹ اسٹیڈیم کی تعمیر پر 30 ملین ڈالر خرچ ہوئے، اس میں 34 ہزار تماشائیوں کے بیٹھنے کا عارضی اسٹرکچر بنایا گیا ہے۔

آئی سی سی کو مکمل یقین ہے کہ اس وینیو پر سرمایہ کاری رائیگاں نہیں جائے گی، رقم کی واپسی اور ساتھ کھیل کے یہاں پر فروغ کیلیے بھی دوررس نتائج برآمد ہوں گے۔

کمیونٹی کرکٹ کے ذریعے اس وینیو کی ٹیسٹ آزمائش پیر کے روز شروع ہو گئی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain