عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے رمضان المبارک میں عمرے کی ادائیگی کی جس کی انہوں نے ویڈیو اپنے TIKTOKپر جاری کی تھی جس پر اب تک 7 ملین ویوز ہوگئے ہیں ، شیخ رشید نے اپنی اس ویڈیوز کی ملین ویوز کی خوشی میں پوسٹ بھی شیئر کردی
