تازہ تر ین

ٹی20 ورلڈکپ: گوگل پر بھی کرکٹ کا رنگ چڑھ گیا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے آغاز سے قبل گوگل بھی کرکٹ کے رنگ میں رنگ گیا۔  

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے آغاز میں چند ہی گھنٹے باقی ہیں۔ افتتاحی میچ میں روایتی حریف ٹیمیں میزبان امریکا اور کینیڈا مد مقابل ہوں گی۔

گوگل نے کرکٹ کے جنون کو بڑھانے کےلیے کرکٹ کا گوگل ڈوڈل بھی بنادیا۔

ایونٹ میں کل 20 ٹیمیں شریک ہیں جنہیں پانچ پانچ کے چار گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے۔

پاکستان ٹیم ایونٹ میں گروپ اے میں بھارت کے ساتھ موجود ہے۔ پاک بھارت ٹاکرا 9 جون کو نیو یارک میں ہوگا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain