تازہ تر ین

پاکستانیوں کی فی کس آمدنی 1680 ڈالر ہو گئی

اسلام آباد: پاکستانیوں کی فی کس آمدنی 129 ڈالر کے اضافہ کے بعد 1680 ڈالر ہو گئی۔

مالی سال 2023-24ء کے دوران پاکستانیوں کی فی کس آمدنی 129 ڈالر کے اضافہ کے بعد 1680 ڈالر ہو گئی۔

اقتصادی سروے میں بتایا گیا کہ مارچ کے اختتام تک مجموعی سرکاری قرضوں کا حجم 67 ہزار 525 ارب ریکارڈ کیا گیا۔ اندرونی قرضوں کا حجم 43 ہزار 432 ارب روپے ریکارڈ کیا گیا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain