تازہ تر ین

عنبرین جان کو وفاقی سیکریٹری اطلاعات و نشریات تعینات کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے عنبرین جان کو سیکریٹری اطلاعات و نشریات تعینات کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

عنبرین جان وفاقی حکومت کے ایکسٹرنل پبلسٹی ونگ کی ڈائریکٹر جنرل ہیں۔ سیکریٹری وزارت اطلاعات و نشریات شاہیراہ شاہد آج اپنے وعدے سے ریٹائر ہو رہی ہیں۔

ذرائع کے مطابق نئی سیکریٹری اطلاعات گریڈ 21کی سینیئر افسر ہیں اور انہیں وقتی طور پر سیکریٹری انچارج مقرر کیا جائے گا۔
امکان ہے کہ انہیں اگلے ماہ منعقد ہونے والے ہائی پاور بورڈ (ایچ پی بی) کے اجلاس میں گریڈ 22 میں ترقی دی جائے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain