تازہ تر ین

’مس یونیورس پاکستان2024‘ کا ٹائٹل ماڈل نور زرمینہ اپنے نام کرلیا

  کراچی: اداکارہ اور ماڈل نور زرمینہ نے’مس یونیورس پاکستان 2024′ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔

29 سالہ نور زرمینہ کا تعلق اسلام آباد سے ہے اور وہ نومبر میں میکسیکو میں مس یونیورس 2024 میں پاکستان کی نمائندگی کریں گی۔

ماڈل نور زرمینہ کی کامیابی کا اعلان مس یونیورس کے آفیشل یوٹیوب چینل پر اپ لوڈ ہونے والی ایک ویڈیو میں کیا گیا جبکہ انسٹاگرام کے آفیشنل پیج میں بھی یہ اعلان لگا ہوا ہے۔

واضح رہے کہ ایریکا رابن مس یونیورس پاکستان بننے والی پہلی خاتون ہیں اور انہوں نے مس یونیورس 2023 کے ٹاپ 20 سیمی فائنلسٹ میں جگہ بنائی تھی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain