تازہ تر ین

قوم دہشتگردی کے خلاف سیکورٹی فورسز کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، وزیر داخلہ محسن نقوی

 اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ قوم دہشت گردی کے خلاف سیکورٹی فورسز کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔وزیرداخلہ محسن نقوی نے ہوشاب میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ سیکورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کر کے دہشت گردوں کے ناپاک عزائم کو ناکام بنایا۔ ہمیشہ کی طرح الرٹ رہتے ہوئے دہشت گردوں کو عبرتناک انجام تک پہنچایا۔محسن نقوی کا مزید کہنا تھا کہ سیکورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور جرات کو سلام پیش کرتے ہیں۔ قوم دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سیکورٹی فورسز کے شانہ بشانہ کھڑی ہوئی ہے۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain